پی این پی نیوز ایچ ڈی میں کالم کیسے لکھا جائے؟
اگر آپ پی این پی نیوز ایچ ڈی کے کالمز میں اپنے مضامین، بھیجنے کے خواہش مند ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا پڑے گا.
کالمز آپ کی ذاتی تخلیق ہو نہ کہ کسی کا نقل شدہ ہو.
کالم کے متن میں انگریزی الفاظ استعمال کرنے سے گریز کیا جائے. کالم کی زبان عام فہم اور سلیس ہونی چاہیے کالم لکھنے کے بعد اس کو ایک یا دو دفعہ خود پڑھ لیں تاکہ ممکنہ غلطیوں کو دور کیا جاسکے. اسلام،صحابہ کرام ، نظریہ پاکستان، افواج پاکستان، اقلیتیوں کے خلاف،غیراخلاقی مواد اور فرقہ وارانہ مواد پبلش نہیں ہو گا اور ارسال کرنے سے گریز کریں۔
کالم کی طوالت 500 سے کم نہ ہو اور 2000 الفاظ کے درمیان ہونی چاہیے.
پی این پی نیوز ایچ ڈی آپ کو موقع دیتا ہے کہ آپ اپنے بلاگز، مضامین اور کالمز بلاگز بھیجیں.
ان کو اپنی ویب سائٹ پر نمایاں جگہ دے گا اور آپ کے بلاگز کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر بھی کرے گا۔
سب سے اہم، بلاگ بھیجنے کے بعد شائع ہونے کے لیے باری کا انتظار کریں، سب شائع ہوں گے،
بلاگ کا ٹائٹل بھی لکھیں، اپنا نام اور فیس بک ٹویٹر آئی ڈی آخر میں لکھیں،
نوٹ : اگر کسی کی مسلسل تین تحریروں میں سے کاپی پیسٹ آیا تو معذرت کے ساتھ اسکی تحریر دوبارہ شائع نہیں ہو گی
آرتھر پروفائل۔کم از کم 30 بلاگ ،پی این پی نیوز ایچ ڈی پر شائع ہونے کے بعد بنائی جائے گی، اور اوتھر پروفائل بننے کے بعد اگر کسی نے مستقل ایک ماہ تک کوئی تحریر نہ بھیجی تو اسکی پروفائل ختم کر دی جائے گی۔
اگر آپ اشاعت کیلئے مضامین، ادبی تحریریں، کتابیں، شاعری، ٹیکنالوجی کے مضامین و خبریں، کالم، اخباری خبریں، مزاحیہ تحریریں، پکوان کی تراکیب یا دیگر تحریریں ارسال کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دئیے گئے ای میل پر اپنی تحریر ارسال کریں۔
ای میل :- PNPNewsMedia@gmail.com
نوٹ :- کالم نویس کی ذاتی رائے کا ادارہ ذمہ دار نہیں ہو گا۔
ایڈیٹرپی این پی نیوز ایچ ڈی *اردو