مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سیکریٹری اطلاعات صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد چل بسے 53

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق سیکریٹری اطلاعات صدیق الفاروق طویل علالت کے بعد چل بسے

ا سٹا ف رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی

اتوار کو مسلم لیگ ن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق صدیق الفاروق وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری رہے.
اس کے علاوہ وہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین بھی رہ چکے ہیں.
صدیق الفاروق گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے.
صدیق الفاروق طویل عرصے تک شعبہ صحافت سے وابستہ رہے۔ وہ سینیئر صحافی اظہر ملک کے بڑے بھائی تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں