پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئی ہیں، نوٹیفیکیشن جاری 109

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں چھٹیاں 24 نومبر تک بڑھا دی گئی ہیں، نوٹیفیکیشن جاری

اسٹا پ رپورٹ:پی این پی نیوز ایچ ڈی

تاہم یونیورسٹیز صرف لاہور اور ملتان ڈویژن میں آنلائن ہونگی، مری کے علاؤہ باقی پورے پنجاب کے بارہویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے، نوٹیفیکیشن

لاہور اور ملتان ڈویژن میں سخت اقدامات کرنے کے لیے نوٹیفیکیشن میں ہدایات جاری جبکہ گوجرانولہ اور فیصل آباد میں بھی صورتحال خراب قرار دے کر خصوصی اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں