اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی بجائے شرکت کا فیصلہ 38

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی بجائے شرکت کا فیصلہ

سٹاف رپورٹ ،پی این پی نیوز ایچ ڈی

قائد حزب اختلاف عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوں گے .
عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ایوان میں جانے کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہیں حکومت نے آئینی ترمیم کے لیے اپنی نمبر گیم کیسے پوری کی ہے .
یاد رہے کہ حکومت نے 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کر رکھے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں