رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے NA242 یوسی 1 پٹھان کالونی میں ہسپتال کا دورہ کیا 117

رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے NA242 یوسی 1 پٹھان کالونی میں ہسپتال کا دورہ کیا

کراچی اعجاز احمد طاہر اعوان رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

رکن قومی اسمبلی سید مصطفیٰ کمال نے اپنے حلقے NA242 یوسی 1 پٹھان کالونی میں 16 سال قبل اپنے دور نظامت میں تعمیر کئے گئے 50 بیڈ کے ہسپتال کا دورہ کیا۔ رکن صوبائی اسمبلی فہیم پٹنی اور ایم کیو ایم پاکستان مرکزی میڈیکل ایڈ کمیٹی کے سینئر رہنماء ڈاکٹر محمد نعیم قائم خانی کو ہسپتال فعال کرنے کیلئے اقدامات کی ہدایت دی نیز حلقے میں پانی اور سیوریج کے منصوبوں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں