ادارہ پی این پی نیوز ایچ ڈی کی مشہور اور معروف سینئر کالم نگار سماجی کارکن محترمہ سیدہ نمیرہ محسن شیرازی نے سیول، کوریا میں عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی 69

ادارہ پی این پی نیوز ایچ ڈی کی مشہور اور معروف سینئر کالم نگار سماجی کارکن محترمہ سیدہ نمیرہ محسن شیرازی نے سیول، کوریا میں عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی

ادارہ پی این پی نیوز ایچ ڈی کی مشہور اور معروف سینئر کالم نگار سماجی کارکن محترمہ سیدہ نمیرہ محسن شیرازی نے سیول، کوریا میں عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی

ادارہ پی این پی نیوز ایچ ڈی کی مشہور اور معروف سینئر کالم نگار سماجی کارکن محترمہ سیدہ نمیرہ محسن شیرازی نے سیول، کوریا میں عالمی امن کانفرنس میں شرکت کی، یہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے.
جہاں وہ دنیا کے امن کے بارے میں اپنی تقریر کریں گی.
کسی بھی ملک، قوم یا معاشرے کی تعمیر و ترقی میں سب سے اہم کردار امن و امان کی صورتحال کا ہوتا ہے.جو بھی قومیں ترقی کرنا چاہتی ہیں وہ سب سے پہلے اپنے ہاں امن قائم کرتی ہیں اور ایک ایسا معاشرہ تشکیل دیا جاتا ہے جس میں رواداری، برداشت، مساوات، ایک دوسرے کا احترام جیسی اقدار ہوتی ہیں تاکہ انتشار کے امکانات کو ختم کیا جاسکے.
اسلام امن سلامتی اور رواداری کا دین ہے۔ دنیا کا امن، مکالمہ اور باہمی رواداری پر مبنی ہے.عالمی یوم امن کے موقع پر یہ بات لازم ہے کہ تمام مذاہب اور مکاتب فکر کے ماننے والے ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام کریں اور بحیثیت انسان ایک دوسرے کی تعظیم کریں. مسلمان تمام مذاہب اور مکاتب فکر کا احترام کرتے ہیں اور ہماری اساس اوربنیاد دین اسلام ہے۔ رسول اکرمﷺ صرف مسلمانوںکے نہیں پوری انسانیت کے لیے رحمت بن کر آئے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں