پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو PIPEX"" کا 4 تا 5 اکتوبر 2024 مقامی فائیو اسٹار ہوٹل ریڈیسن بلیو ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے 78

پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو PIPEX”” کا 4 تا 5 اکتوبر 2024 مقامی فائیو اسٹار ہوٹل ریڈیسن بلیو ہوٹل میں منعقد کیا جا رہا ہے

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

“”سیف گروپ SAIF GROUP”” کی سیلز مینجر محترمہ عطیہ کی اطلاع کے مطابق “”پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایکسپو PIPEX”” کا 4 تا 5 اکتوبر 2024 مقامی فائیو اسٹار ہوٹل RADDISON BLU HOTEL (ریڈیسن بلیو ہوٹل) میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں شرکت کی باقاعدہ طور پر آپ سب کو دعوت بھی دی جا تی ہے۔ اس “”PIPEX”” میں پاکستان میں تعمیر ہونے والی ہماری بلند و بالا جدید ترین سہولیات سے مزین معلومات بھی مہیا کی جائیں گی ۔ نیز اس میں ان تعمیراتی پراجیکٹس کے بارے ہمارے وسیع تجربے کے حامل ایکسپرٹس ان نئے تعمیر ہونے والے پراجیکٹس میں پرکاش اور منافع بخش سرمایہ کاری پر بریفنگ بھی دیں گے۔
“سیف گروپ SAIF GROUPS” کے زیر انتظام تعمیراتی اور جدید ترین سہولتوں سے آراستہ تعمیرات اب ایک نئے رنگ اور جدت سے بھرپورنظر آئیں گے۔ یہ پراجیکٹس تعمیرات کے خوبصورت مستقبل کو طے کرنے میں معاون ثابت ہونگے “PIPEX” میں اپنی شرکت کو آسان بنانے کے لئے اوقات کار صبح 9 تا رات 8 بجے تک رکھے گئے ہیں۔ ہم اپنے ادارہ کی طرف سے آپ سب کو خوش آمدید کہنے کے لیے چشم براہ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں