Riyadh, Saudi Arabia, September 6 Defense Day 42

سعودی عرب ریاض 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون سعودی عرب رانا طارق محمودخاں نے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا

رپورٹ عالم خان مہمند : پی این پی نیوز ایچ ڈی
سعودی عرب ریاض میں پاکستان کا 6 ستمبر یوم دفاع کے حوالے سے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون سعودی عرب رانا طارق محمودخاں نے پروقار تقریب کا انعقاد کیا, جس میں پاک فوج کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا گیا.
تقریب میں دوستوں اور بچوں نےکثر تعدادمیں شرکت کی دوستوں میں چیرمین سارک جرنلسٹ سعودی عرب ملک راشد پرویز اعوان ,آفتاب احمد چوہدری محمد شاہد شہزاد,محمد ساجد شہزاد,عبدالواجد,ابوبکر جہانزیب امین ,وقاص یحیی اشفاق ,جاوید ,عمیر فیازاحمد میاں رحیل,میاں عزیزوالرحمان,عثمان افضل اور دیگر دوست بھی شامل تھے.
تقریب کے آخر میں مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون سعودی عرب رانا طارق محمود خاں نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کیک کاٹا گیا ,تمام شرکاہ نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں