دبئی، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین "علی راؤ " کو اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF ) اسلام آباد پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا 116

دبئی، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین “علی راؤ ” کو اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF ) اسلام آباد پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دبئی، متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بزنس مین “علی راؤ ” کو اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن (OPF ) اسلام آباد پاکستان کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب کر لیا گیا۔ “علی راؤ ” پاکستان بزنس کونسل دبئی کے بورڈ آف ڈائریکٹر ز کے ممبر بھی ہیں- انہیں گلف و مڈل ایسٹ میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے-ایک ملاقات میں علی راؤ نے بتایا کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے سلسلہ میں پر عزم ہیں- انہوں نے کہا کہ وہ اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سے آگاہی کے لئے گلف و مڈل ایسٹ کے ممالک جا کر وہاں بسلسلہ روزگار مقیم پاکستانیوں سے ملاقات کریں گے اور (OPF ) کے پلیٹ فارم سے انہیں حل کریں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں