پی ٹی آئی کے پی میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ 97

پی ٹی آئی کے پی، عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پی ٹی آئی کے پی میں اختلافات، عاطف خان اور شیرعلی پارٹی عہدوں سے فارغ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے عاطف خان کی جگہ ارباب عاصم کو پی ٹی آئی پشاور ریجن کا صدر مقرر کر دیا، جبکہ عرفان سلیم کو پی ٹی آئی ضلع پشاور کا صدر اور شہاب ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا ہے، عاطف خان پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر اور شیرعلی ارباب ضلع پشاور کے صدر تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں