وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت 100

وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دہشتگردوں کے پولیس تھانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

بزدلانہ کارروائیاں دہشتگردی کے خلاف ہمارا عزم متزلزل نہیں کرسکتیں،وزیراعظم شہباز شریف .
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں دہشتگردوں کے پولیس تھانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ اس طرح کی بزدلانہ کارروائیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم متزلزل نہیں کرسکتیں.
وزیراعظم نے حملے میں شہید ہونے والے ایف سی کے اہلکار کو خراج عقیدت اور بلندی درجات کی دعا بھی کی، وزیراعظم شہباز شریف نے زخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے زخمیوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں