سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ممکنہ حراست فوجی عدالتوں کو دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر 157

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ممکنہ حراست فوجی عدالتوں کو دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ممکنہ حراست فوجی عدالتوں کو دینے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی گئی.
سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان نے درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کو فریق بنایا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9مئی سے متعلق کیس میں حراست فوجی عدالت کے حوالے کی جا سکتی ہے،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 9مئی کیسز میں حراست سویلین کورٹس کے پاس رہنے کا حکم دے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں