وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں دہشتگرانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت 150

وزیراعظم شہبازشریف کی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت اور اظہار افسوس

اسٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

وزیراعظم شہبازشریف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے.
وزیراعظم نے اپنے بیان سابق امریکی صدر اوردیگر زخمی افراد کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کرتے ہوئے کہاکہ سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے،اس مشکل وقت میں ہماری ہمدردیاں نیک خواہشات ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں