97

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز پیر 11 مارچ 2024 کو سعودی عرب سمیت پورے خلیج میں پہلا روزہ ہو گا، “” PNP”” ادارہ کی پوری صحافتی ٹیم کی طرف سے تمام قارئین اور امت اسلامیہ کو رمضان بہت بہت مبارک ہو،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں