اگر ہم عمران خان کو نہیں ہٹاتے تو وہ پاکستان کو اب تک بیچ چکا ہوگا اور پاکستان ڈیفالٹ کرگیا ہوتا۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 149

آصف علی زرداری پاکستان کے 14 ویں صدر بن گئے

رپورٹ کراچی : اعجاز احمد طاہر اعوان
پاکستان پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری بھارتی اکثریت کے ساتھ صدر پاکستان منتخب ہوگئے۔
ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کیلئے ووٹنگ ہوئی اور 3 صوبائی اسمبلیوں میں گنتی کا عمل مکمل ہوگیا۔
صدارتی انتخاب میں حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف زرداری اور اپوزیشن کے محمود خان اچکزئی مدمقابل ہیں۔
حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوگئے۔ انہوں نے پارلیمنٹ سے 255 ووٹ حاصل کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں