Riyadh/Ijaz Ahmad Tahir Awan 133

6 مارچ 2024 کی دوپہر کو جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ کے مدیر اور شیخ الحدیث مولانا عبداللہ رحمہ اللہ کے ہونہار صاحبزادے حافظ عمران عریف دارالسلام الرياض کے ھیڈ کوارٹر میں جامعہ محمدیہ کے ابناء کے ساتھ تشریف لائے۔ راقم نے ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔ علم و عمل کی باتیں ھوئیں مدارس کو اسلام کا قلعہ اور ان کی کارکردگی کو مزید آگے بڑھانے پر گفتگو

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

6 مارچ 2024 کی دوپہر کو جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ کے مدیر اور شیخ الحدیث مولانا عبداللہ رحمہ اللہ کے ہونہار صاحبزادے حافظ عمران عریف دارالسلام الرياض کے ھیڈ کوارٹر میں جامعہ محمدیہ کے ابناء کے ساتھ تشریف لائے۔ راقم نے ان کے اعزاز میں شاندار ظہرانہ دیا۔ علم و عمل کی باتیں ھوئیں مدارس کو اسلام کا قلعہ اور ان کی کارکردگی کو مزید آگے بڑھانے پر گفتگو۔ دین اسلام کو حکمت سے پھیلانے سمیت متنوع گفتگو۔سعودی حکومت کی کارکردگی کو خراج تحسین۔
شکریہ عمران عریف صاحب جامعہ محمدیہ عظیم ادارہ ھے ۔ اس نے بڑی بڑی شخصیات کو علم کی روشنی بخشی۔ علامہ احسان الہی ظہیر ڈاکٹر فضل الہی جیسی نابغہ روزگار شخصیات اور بہت سارے علماء ۔

احباب اس ادارہ سے فارغ ہیں۔ آئیے ایسے اداروں کے دست بازو بنیں ۔ ان چراغوں کو ھمیشہ جلائے رکھنا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں