today's BITE TESTURANT 198

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اور اس رحمتوں والے مقدس مہینہ میں شہر ریاض میں پاکستانی کھانوں کا بہترین مرکز، “TODAY,S BITE TESTURANT

ریاض/اعجاز احمد طاہر اعوان

رمضان المبارک کی آمد آمد ہے، اور اس رحمتوں والے مقدس مہینہ میں شہر ریاض میں پاکستانی کھانوں کا بہترین مرکز، “TODAY,S BITE TESTURANT””نسیم الشرقی کے علاقہ میں۔کھل چکا ہے، مدیحہ نعمان کی اطلاع کے مطابق 6 مارچ 2024 بعد نماز عشاء پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا ہے،
“ٹو ڈے ریسٹورنٹ” میں کسٹمر کی سہولت کے لئے 23% خصوصی رعایت بھی رکھی گئی ہے۔
تجربہ کا شف کے تیار کردہ لذیذ اور مزیدار کھانوں سے لطف ہونے کے لئے ایک بار ریسٹورنٹ کا ضرور وزٹ کریں
ریسٹورنٹ میں مختلف تقریبات کے لئے فیملی ہال کا بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے
ریسٹورنٹ کی خصوصی تیار کردہ اور مختلف ذائقوں کو پاکستانی کمیونٹی کے لئے متعارف بھی کرایا گیا ہے۔
اس ریسٹورنٹ میں آمد رمضان کے حوالے سے “RAMADAN GIEDTA” کا خصوصی تعارفی انتظام بھی ریاض کی تاریخ میں پہلی بار کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں