خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار 285

خواجہ سراء نایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

اسلام آباد ہائیکورٹ کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے اہم فیصلہ جاری کیا ہے جس میں خواجہ سراءنایاب علی کو الیکشن لڑنے کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے،ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس ارباب محمد طاہر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنا دیا.
ایپلٹ ٹریبونل نے نایاب علی کے کاغذات منظور ہونے کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کردی ہیں اور ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں