نئے سال ٢٠٢٤کی آمد پر نتیجہ برآمد،فائرنگ کرنے والا گرفتار 167

نئے سال ٢٠٢٤کی آمد پر نتیجہ برآمد،فائرنگ کرنے والا گرفتار

لاہوربیوروچییف ایچ ایم فیاض رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تھانہ شفیق آباد کی حدود میں نئے سال کی خوشی میں فائرنگ کرنے والا منچلا شفیق آباد پولیس کی حراست میں ا گیا غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد.
محمد عرفان نامی ملزم مالی پورہ بازار میں نئے سال کی خوشی میں فائرنگ کر رہا تھا تھانہ شفیق آباد کے پولیس اہلکاروں نے گشت کے دوران فائرنگ کی آواز سنی
جس پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے ملزم محمد عرفان ولد نزیر کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کر لیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں