حافظ محمد عرفان کھٹانہ 211

صحافی ،اینکر پرسن ،کالم نگار،نامور سماجی شخصیت پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جدہ سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد عرفان کھٹانہ کی خوشدامن لاہور میں انتقال کر گئی

رپورٹ لاہور (ایچ ایم فیاض) (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

صحافی ،اینکر پرسن ،کالم نگار،نامور سماجی شخصیت پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جدہ سعودی عرب کے جنرل سیکرٹری حافظ محمد عرفان کھٹانہ کی خوشدامن لاہور میں انتقال کر گئی اس موقع پر جدہ ،ریاض میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی سماجی ،ادبی،سیاسی، صحافتی تنظیموں کے نمائندوں عہدیداران جن میں پاک میڈیا جرنلسٹ فورم جدہ کے چئیرمن چوہدری نور الحسن گجر ،صدر فہد رفیق کھوکھر ،سینئر نائب صدر حسن بٹ ،جوائنٹ سیکرٹری ثاقب احسان ، انفارمیشن سیکرٹری ادعیہ وہاج ،پی این پی نیوز چینل کے زبیر خان بلوچ ،محمد عالم خان ،اعجاز احمد طاہر اعوان ،حاجی محمد ناصر قادری ، ثقلین رحمان ،رانا قیصر بجوات ،سید عنصر عباس سمیت دیگر احباب نے حافظ عرفان کھٹانہ سے تعزیت کرتے ہوئے کہ کہ غم کی اس گھڑی میں میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں