پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی بلوچستان کے سینیئر رہنماوَں کی ملاقات 97

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی بلوچستان کے سینیئر رہنماوَں کی ملاقات

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

فریال تالپور سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور سردار نور احمد بنگلزئی کی ملاقات ،فریال تالپور سے ملاقات کرنے والوں میں شکیل احمد درانی، عبید خان گورگیج اور علی حسن زہری بھی شامل تھے،زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی و تنظیمی امور اور الیکشن سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں