کراچی/بیوروچیف/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ ترین اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
کر دیا گیا۔
جامع مسجد انوار عطار گلستان جوھر بلاک 3 کے خطیب مولانا غلام مرتضی عطاری نے آج اپنے جمعہ کے خطبہ کے دوران کہا ہے کہ کلمہ طیبہ جنت کی کنجی ہے اور اس کنجی کو ہمیشہ اپنے دین اور اپنی عملی زندگی کے قریب تر رکھیں۔ جنت میں داخل ہونے کے لئے اپنے عمال اور کردار کی۔اصلاح کی طرف خصوصی توجہ دیں۔ اور ہر گناہ کبیرہ کو کرنے سے قبل اپنے آپکو جنت تک لے جانے کے اعمال کو ہمیشہ مدنظر رکھیں۔ نماز پنجگانہ کی ادائیگی کے ساتھ پابندی کریں۔ نماز سے انسان کی روح اور جسم ہر قسم کے گناہوں سے محفوظ رکھتی ہے۔ مولانا غلام مرتضی عطاری نے مزید کہا کہ نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد پابندی سے اجتماعی دعا میں ضرور شریک ہوا کریں۔ دعاوں قبولیت کا کوئی وقت مقرر نہیں ہوتا۔