اگر ہم عمران خان کو نہیں ہٹاتے تو وہ پاکستان کو اب تک بیچ چکا ہوگا اور پاکستان ڈیفالٹ کرگیا ہوتا۔سابق صدر مملکت آصف علی زرداری 123

شہید شاہنواز خان بھٹو جمہوریت پسند راہنما تھے،آصف علی زرداری

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

شہید شاہنواز خان بھٹو نے ظلمت کے اندھیروں میں اپنے خون سے جمہوریت کا چراغ روشن کیا ،شہید شاہنواز خان بھٹو نے آئین شکن آمروں کے خلاف جدوجہد کی ملک اور جمہوریت کی خاطر بھٹو خاندان کی قربانیوں کی سیاسی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ‘پاکستان میں جمہوریت کا سورج گڑھی خدا بخش بھٹو کے شہیدوں کے خون کی سرخی لیکر طلوع ہوتا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں