سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت حکم امتناع کے باعث 23نومبر تک ملتوی 102

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت حکم امتناع کے باعث 23نومبر تک ملتوی

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سابق وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہائیکورٹ حکم امتناع کے باعث 23 نومبر تک ملتوی کردی.

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت حکم امتناع کے باعث 23نومبر تک ملتوی کر دی گیی ہے.
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سابق وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت ہوئی،سماعت سے قبل وکلا نےسابق وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی سے مشاورت کی،ہائیکورٹ حکم امتناع کے باعث عدالت نے سماعت 23نومبر تک ملتوی کردی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں