Chairman of Equality Party Pakistan 174

برابری پارٹی پاکستان کے چئیرمن اور معروف گلوکار جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمد چند دن علیل رہنے کے بعد گزشتہ روز دنیا فانی سے کوچ کر گئے

رپورٹ ایچ ایم فیاض لاہور (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
برابری پارٹی پاکستان کے چئیرمن اور معروف گلوکار جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمد چند دن علیل رہنے کے بعد گزشتہ روز دنیا فانی سے کوچ کر گئے جواد احمد کے والد پروفیسر توقیر احمد نے شعبہ تعلیم سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا بحثیت ایسوسی ایٹ پروفیسر 1974میں ترقی پا کر گورنمنٹ کالج لاہور خدمات سر انجام دیتے رہے اگست 1997 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے ریٹائرڈ ہوئے مرحوم پروفیسر توقیراحمد کے نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی شخصیات کے علاؤہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگوں نے شرکت کی مرحوم پروفیسر توقیراحمد کا جنازہ سن فلاور سوسائٹی جوہر ٹاؤن کی بلال مسجد میں ادا کی گئی مرحوم پروفیسر توقیراحمد کے تین بیٹے ایک بیٹی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں