Meet the Press 160

میٹ دی پریس

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

جدہ قونصلیٹ میں نئے تعینات پریس قونصلر چوہدری محمد عرفان نے جدہ ریجن میں پاکستانی اخبارات و جرائد سے منسلک صحافیوں سے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار جدہ قونصلیٹ آفس میں 25 اکتوبر 2023 بروز بدھ کو بعد نماز عصر “”میٹ دی پریس”” کے حوالے سے ملاقات کریں گے، یاد رہے کہ چوہدری محمد عرفان اپنی صحافتی ذمہ داریوں کو سنبھالنے کے بعد یہ ان کی پاکستانی صحافیوں کے پہلی باقاعدہ طور پر ملاقات ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں