خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
پاکستان مسلم لیگ ن ریاض سعودی عرب ایسٹ ریجن کے صدر چوہدری محمد جمیل ربانی نے اپنے ایک بیان میں اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کی 4 سال بعد پاکستان وطن واپسی، لاہور مینار پاکستان پر تاریخ ساز جلسہ پر دلی مبارکباد پیش کی۔ہے اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف، پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور دیگر مسلم لیگی قیادت کو بھی دل کی اتھاء گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے، اس موقع پر اپنے تاریخی خطاب اور اسرائیل فلسطین کے درمیان جنگ کی پر زور مذمت کی اور فلسطینی عوام کے لئے ہر ممکن تعاون کی بھی یقین دہانی کروائی۔ اور اسرائیل کی طرف سے بیٹے اور بے گناہ فلسطین پر ڈھائے جانے والے مظالم۔کی۔بھی پر زور الفاظ میں مذمت بھی کی۔ پاکستان کے عوام نے میاں نواز شریف کے استقبالی ۔جلسہ کو بھی سراہا۔