نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ سے ملاقات 127

نگران وفاقی وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحہ سے ملاقات

رپورٹ امداد حسین لک سعودی عرب جدہ.(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دونوں کے درمیان ملاقات او آئی سی جدہ سیکرٹریٹ میں ہوئی .
دونوں کے درمیان مسلہ فلسطین کے حوالے سے گفتگو کی گئی.
غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت پر افسوس کا اظہار کیا گیا.
اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہوگا.
اجلاس میں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی پاکستان کا موقف پیش کریں گے.
اجلاس میں ایگزیکٹو کمیٹی کے وزرائے خارجہ سمیت دیگر رکن ممالک کے مندوبین بھی شریک ہونگے.
اجلاس میں غزہ کی صورتحال اور مسلہ فلسطین کے حل کے حوالے سے گفتگو کی جائے گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں