Prime Minister Shehbaz Sharif 164

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی پاکستان میں آمد کے پروگرام حتمی مراحل میں داخل

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی پاکستان میں آمد کے پروگرام حتمی مراحل میں داخل ہو گئے ہیں۔ اور سعودی عرب کے تمام شہروں جن میں ریاض دمام جدہ مدینہ منورہ جبیل اور تبوک سے مسلم لیگی راہنما اپنے محبوب قائد میاں محمد نواز شریف کے پرتپاک اور پر جوش استقبال کے لئے 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ ان کے مطابق قائد کے پاکستان واپس آنے پر ملک پھر سے معاشی طور پر استحکام کی جانب رواں دواں ہوجائے گا۔ ان کی بہتر معاشی پالیسیوں سے ملک کے غریب عوام کی تقدیر بدل جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں