Majlis Pakistan Riyadh Saudi Arabia 128

“”پی این پی”” PNP کے قارئین سے دعائے صحت کی خصوصی اپیل


رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

دمام سعودی عرب میں مقیم معروف ادیبہ، شاعرہ، افسانہ نگار، ماہر تعلیم اور “”ادارہ پی این پی PNP”” سے منسلک سیدہ نمیرا محسن شیرازی کی والدہ ماجدہ جو آج کل دمام میں شدید بیمار ہیں، انہوں نے “”PNP”” کے قارئین سے اپنی والدہ ماجدہ کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لئے “”دعائے صحت کی اپیل”” کی ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت کاملہ و عاجلہ سے ہمکنار کرے.(آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں