Rescue 1122 Torghar 128

ریسکیو1122 تورغر/ ایمبولینس میں بچے کی پیدائش

رپورٹ محمد زادہ نمائندہ شانگلہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
تورغر: ریسکیو1122 ایمبولینس میں نومولود بچے نے جنم لیا، گاؤں آشاڑی رہائشی خاتون کو ڈیلیوری کے لیے ریسکیو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تورغر خاتون کے حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہسپتال منتقلی کے دوران گھر والوں کی اجازت اور موجودگی میں ایمرجنسی میڈیکل ٹیکنیشن نے پیشہ وارانہ طریقے سے ایمبولینس میں ہی خاتون کی ڈیلیوری کرا دی۔
زندگی بچانا ہی ریسکیو 1122 کی اولین ترجیح ہے.
تورغر : ریسکیو ایمبولینس میں ڈیلیوری کیٹ اور دیگر سامان موجود تھا جسے استعمال میں لایا گیا تورغر ریسکیو ایمرجنسی سروس کی مرہون منت زچہ و بچہ بالکل ٹھیک اور صحت مند ہے۔
۔ایمرجنسی آفیسر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں