پاکستان کے معروف نعت خواں بلبل جمعیت نورالامین باچا اور ملک سجیداللہ کے اعزاز استقبالیہ دیا گیا 168

پاکستان کے معروف نعت خواں بلبل جمعیت نورالامین باچا اور ملک سجیداللہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

پاکستان کے معروف نعت خواں بلبل جمعیت نورالامین باچا اور ملک سجیداللہ کے اعزاز میں جمعیت علماء اسلام ریاض کے سابقہ سیکرٹری اطلاعات قاری ابدالی المعروف أبدال ترابی کی سے طرف سے استقبالیہ دیا گیا جس جمعیت علمائے اسلام ریاض کے سابقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری الحاج عطاءاللہ اور حافظ حسین شاہ نے بھی شرکت کی۔

قاری أبدالی کی طرف سے مہمانوں کو ریاض آمد پر خوش آمدید کہا اور عمرہ کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور اپنے ہاں آمد پر سب کا دلی شکریہ ادا کیا۔

آخر میں مہمانوں کو العربیہ عود کی بہترین خوشبو ھدیہ پیش کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں