یوتھ کونسلر رضی اللہ ملک کے خلاف حقائق کے منافی اور جھوٹا مقدمہ دفعہ 154 کے تحت فوجداری مقدمہ درج کر دیا گیا ہے 199

یوتھ کونسلر رضی اللہ ملک کے خلاف حقائق کے منافی اور جھوٹا مقدمہ دفعہ 154 کے تحت فوجداری مقدمہ درج کر دیا گیا.بھائی عبداللہ ملک

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

بٹگرام تھانہ ڈی پی او سونیا شمروز ایس ایچ او سجاد خان اور آئی ایس نعیم اللہ نے واپڈا کے ساتھ مل کر جھوٹا مقدمہ درج کرایا اور واپڈا کی ملی بھگت سے یوتھ کونسلر رضی اللہ ملک کے خلاف حقائق کے منافی اور جھوٹا مقدمہ دفعہ 154 کے تحت فوجداری مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ واپڈا کی طرف سے غیر اعلانیہ مین لاین کاٹنے کے خلاف اہل۔محلہ احتجاج کر رہے تھے اور بجلی چوری کا جھوٹا الزام بھی لگایا گیا ہے، اعلی حکام سے درخواست ہے کہ اس جھوٹے مقدمی کی منصفانہ اور حقائق پر مبنی تحقیقات کروائی جائے اور اس مقدمہ کو فوری طور پر موخر کرتے ہوئے رضی اللہ ملک کی رہائی کے احکامات جاری کئے جائیں اور حقائق کے منافی مقدمہ درج کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی عمل۔میں لائی جائے۔ اور بٹگرام تھانہ۔میں بد دیانت تعینات پولیس افسران کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے، اور انصاف کے تقاضوں کو بھی پورا کیا جائے اور اس جھوٹے ایف آئی آر میں واپڈا کے افسران کے خلاف بھی کاروائی عمل میں لائی جائے۔بھائی عبداللہ ملک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں