May Allah give you strength and more 173

اللہ کرے زور قلم اور زیادہ

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

“”ایلیٹ کلب سعودی عرب”” کے کامیاب اور جشن کامرانی کے 10 سال مکمل کرنے کی خوشی کے پر مسرت موقع پر “”ELITE CLUB “” سعودی عرب کی “”CEO”” محترمہ جویریہ اسد کی طرف سے جدہ سعودی عرب کے سینئر صحافی اور پیٹنر انچیف “”SAARC”” انٹرنیشنل جرنلسٹ فورم سعودی عرب کی گرانقدر صحافتی خدمات کے اعتراف میں محترم سید مسرت خلیل کو تعریفی سند سے نوازا ہے۔ اس اعزاز کو حاصل کرنے پر ریاض کی صحافتی ٹیم اور “”PNP”” نیوز چینل اور تجربہ کار پوری صحافتی ٹیم کو اپنی نیک خواہشات کے ساتھ سید مسرت خلیل کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اور دعا کی ہے کہ اللہ پاک انہیں مزید کامیابیوں سے ہمکنار کرے
“”اللہ کرے زور قلم اور زیادہ”””

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں