سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
جب بھی انسدادِ پولیو کے پلائے جانے والے قطروں کی پیش کش کی جائے تو اسے قبول کریں،
اگر آپ کا بچہ پانچ سال سے کم عمر ہے یا آپ ایسے کسی بچے سے واقف ہیں تو انہیں انسداد پولیو کے قطرے پلوانے کو یقینی بنائیں،
دو اکتوبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم سات روز تک جاری رہے گی،
انسداد پولیو کی قومی مہم کے دوران سندھ کے تمام 30 اضلاع میں پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے،