خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک انکشاف ہوا ہے کہ ائیرپورٹ پر بیرون ممالک سے آنے والے اوورسیز پاکستان اور ان کے اہل خانہ کو دن دھاڑے قیمتی اشیاء پاسپورٹ، موبائل اور نقدی سے لوٹ لیا جاتا ہے، اس کے علاوہ پروفیشنل جیب کترے بھی ایئرپورٹ کی حدود میں دھندنانے پھرتے ہیں۔ لوگوں کی جیبیں کی بھی صفائی کر لیتے ہیں اس نوعیت کے اب تک کئی واقعات رونما ہو چکے ہیں۔ مگر اس کے تدارک اور روک تھام کے لئے اب تک کوئی سیکورٹی کے حفاظتی انتظامات نہی کی گئے۔ اور ہر سال بیچارے بیرون ممالک سے اپنی سالانہ تعطیلات کے دوران پاکستان آنے والے دن دھاڑے لٹ رہے ہیں۔ ایئرپورٹ پر ٹیکسی ڈرائیور بھی اس گروہ اور مافیا کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔ کراچخ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی سیکورٹی سے اپیل ہے کہ باکثرت ایسے رونما ہوئے والے واقعات کو روکنے کے لئے فوری طور پر انتظامات کئے جائیں اور اوورسیز پاکستانیوں کو جانی اور