Rescue 1122 Shangla 130

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف تعلیمی اداروں میں ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری

رپورٹ شانگلہ : محمد زادہ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122 شانگلہ کی جانب سے ضلع شانگلہ کے مختلف تعلیمی اداروں میں ابتدائی طبی امدا اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کا سلسلہ جاری ہے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122شانگلہ ثناءاللہ صاحب کی ہداہت پر ٹریننگ وینگ کی طرف سے اقراء پبلک سکول اینڈ کالج کروڑہ میں ایک روزہ تربیتی پروگرام منعقد کیا گیاہے۔جس میں طلبہ کو میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت دی گئی۔
ابتدائی طبی امداد اور آگ سے بچاؤ کی تربیت کے ساتھ ساتھ ایمرجینسی ریسکیو سروسز کے متعلق مکمل تفصیلات کے ساتھ طلبہ کو آگاہ کر دیا گیا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں