سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
مسلم لیگ ن کا بیانیہ تو بہت واضح ہے کہ 2013 میں ہمیں جو پاکستان ملا وہ معاشی طور پہ دیوالیہ ہونے کے قریب تھا لیکن ساڑھے 3 سال کے قلیل عرصے میں پاکستان کو وہاں لے گئی جہاں 2 فیصد فوڈ انفلیشن تھی 6 فیصد جی ڈی پی گروتھ تھی اور پاکستان کی سٹاک مارکیٹ دنیا کی پانچویں اور ایشیا کی پہلی بہترین سٹاک مارکیٹ بن چکی تھی۔