A personality an introduction 197

پاکستان مسلم لیگ “”PMLN”” سعودی عرب کے مرکزی صدر شیخ رشید احمد اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے انکی وطن واپسی سے قبل ایم خصوصی مشاورتی اجلاس کے بعد کل بروز اتوار لندن سے واپس ریاض پہنچیں گئے

خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان

پاکستان مسلم لیگ “”PMLN”” سعودی عرب کے مرکزی صدر شیخ رشید احمد اپنے قائد میاں محمد نواز شریف سے انکی وطن واپسی سے قبل ایم خصوصی مشاورتی اجلاس کے بعد کل بروز اتوار لندن سے واپس ریاض پہنچیں گئے، خصوصی مشاورت کے اجلاس میں صدر “” PMLN”” کے صدر میاں محمد شہباز شریف، اسحاق ڈار اور دیگر مسلم لیگی قیادت بھی لندن میں موجود تھی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں