لاہور بیورو رپورٹ (ایچ ایم فیاض سے،تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
“اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے آنے والے وقت کو ملک کیلیے اچھا دیکھ رہا ہوں،ملک کو جوہری قوت بنانے والے شخص کو جلا وطن کیا جاتا ہے , جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور دیشتگردی کی عدالت سے 27 سال کی سزا سنائی جاتی ہے،آج غریب روٹی کو ترس رہا ہے ملک کو اس حال تک کس نے پہنچایا؟
” ڈالر 4 سال 104 روپے رہا , نوازشریف کے دور میں موٹرویز بھی بن رہی تھیں ,ترقی بھی ہورہی تھی اور مہنگائی میں بھی مسلسل کمی آرہی تھی،یک والد کے سامنے اس کی بیٹی کو اس لیے گرفتار کیا گیا کہ نوازشریف کی آنکھوں میں آنسو آئے کہ نہیں آئے،مریم نوازشریف , حمزہ شہبازشریف سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور کارکنوں نے بغیر کسی جرم کے جیلیں اور سختیاں بھگتیں”