Former Member National Assembly Raja Riaz also joined Muslim 102

سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض بھی مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
سابق ممبر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور صدر جماعت شہباز شریف سے ملاقات کی ہے.
ملاقات کے دوران راجہ ریاض احمد نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ھوۓ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی.اس موقع پر سینیٹر اسحاق ڈار، میاں ناصر جنجوعہ، عطاءاللہ تارڑ، ملک احمد خان، اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز بھی موجود تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں