خصوصی رپورٹ/اعجاز احمد طاہر اعوان(تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
جرمنی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور سینئر صحافی “”PNP”” نیوز چینل کے بیوروچیف مطیع اللہ جان کا جرمنی کے ایک مقامی ہسپتال میں کامیاب آپریشن ہو گیا ہے، اور آپریشن کے بعد وہ اب تیزی کے ساتھ روبصحت بھی ہو رہے ہیں، سعودی عرب میں مقیم “”PNP”” کے قارئین نے مطیع اللہ جان کی جلد اور مکمل صحتیابی اور تندرستی کے لئے خصوصی دعاوں کی درخواست کی ہے، اور ادارہ “”PNP”” کی ساری صحافتی ٹیم بھی آن کی جلد اور مکمل صحت کاملہ و عاجلہ کے لئے بھی دعاگو ہے، اور انکی اس مشکل گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی ہے.
“””GET WELL SOON”””
INSHALLAH