Punjab Chief Minister Syed Mohsin Naqvi' 163

وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ

رپورٹ : سید عنصر عباس شاہ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

خبر شامل کرتے ہیں سیالکوٹ سے PNP نیوز کے نمائندہ خصوصی سید عنصر عباس شاہ کی رپورٹ کے مطابق

وزیر اعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کی اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ
ایمرجینسی، دل، سرجیکل، آئیز اور مرنٹی وارڈ ز سمیت پوری ہسپتال کا تفصیلی دورہ،
زیر علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان کو ہسپتال میں ملنے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔
وزیر اعلی کا ہسپتال کی حالت زار گہری تشویش کا اظہار
ہسپتال کی حالت زار کو بہتر بنانے کیلئے آج ہی سے کام شروع کرنے کا اعلان
وزیر اعلی بنجاب نے کہا
سرکاری ہسپتالوں کے حالات درست کرنے کیلئے اچانک دورے کررہا ہوں،
ڈی ایچ کیو ہسپتال کے سیکیورٹی عملہ کے ناروا سلوک کا وزیر اعلی پنجاب نے نوٹس لے لیا.
ہسپتالوں کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن وسائل بروئے کار لائیں گے.
ڈی ایچ کیو ہسپتال کے دورہ کے دوران شہریوں نے اپنے مسائل وزیر اعلیٰ کے روبرو پیش کئے.
انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر عثمان بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں