Mahanama Basat International Karachi 175

کراچی سے شائع ہونے والا کثیر الاشاعت اور گزشتہ 18 سال سے مسلل اشاعت کے مراحل طے کرنے والا “”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل کراچی”” ماہ اگست 2023 کا تازہ شمارہ شائع ہو کر قارئین کی دسترس تک پہنچ گیا

کراچی، بیوروچیف/ اعجاز احمد طاہر اعوان (تازہ اخبار ،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

کراچی سے شائع ہونے والا کثیر الاشاعت اور گزشتہ 18 سال سے مسلل اشاعت کے مراحل طے کرنے والا “”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل کراچی”” ماہ اگست 2023 کا تازہ شمارہ شائع ہو کر قارئین کی دسترس تک پہنچ گیا ہے، میگزین کے سرپرست اعلی سید مظفر اعجاز اور چیف ایڈیٹر محترمہ راشدہ انجم کی نگرانی میں شائع ہونے والا خوبصورت ٹائیٹل کے ساتھ نیا شمارہ تقریبا” 32 صفحات پر مشتمل ہے، اس کا اداریہ “”بعنوان زبان خلق”” میں خصوصی کالم “”قرض لے کر وقار میں اضافہ”” بھی شامل اشاعت کیا گیا ہے، “”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل کراچی”” کی قیمت 50 روپے رکھی گئی ہے، اور اس کے ممبران کی تعداد اور پڑھنے والوں میں تیزی کے ساتھ اضافہ بھی ہو رہا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں