اس موقع پر مہمان خصوصی او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سمیر باقر نے کہا کہ او آئی سی کشمیری عوام کی پرامن جدوجہد اور اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت کو بہت اہمیت دیتی ہے 226

اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندہ سید محمد فواد شیر نے کہا کہ اس سال مقبوضہ کشمیر میں بڑھتی ہوئی انسانی حقوق کی پامالیوں کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔
آج پوری ہندوستانی ریاستی مشینری مقبوضہ کشمیر کے بے گناہ اور غیر مسلح مسلم شہریوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی مرتکب ہو رہی ہے،جو محض اپنے حق خود ارادیت کے حق میں مانگ رہے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بین الاقوامی برادری کی فوری توجہ کا مطالبہ کرتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ آج کا یہ سیمینار، او آئی سی کی قراردادوں کی مناسبت سے کشمیری حق خود ارادیت اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لئے او آئی سی کی ذمہ داریوں کی تکمیل کی ایک کڑی ہے۔، او آئی سی نےہمیشہ کشمیریوں کی حمایت کی ہے کیونکہ یہ معاملہ او آئی سی کے تمام سربراہی اجلاس اور وزرائے خارجہ کی میٹنگوں کے ایجنڈا میں رہا ہے۔
تقریب میں قونصل جنرل خالد مجید نے او آئی سی اور سعودی عرب کا کشمیر کے مقصد کے لئے ان کی مسلسل حمایت پر اظہار تشکر کیا اور تشدد کی اصل شکل میڈیا کی پہنچ سے دور ہے۔
اصل تکالیف بہت زیادہ ہیں کیونکہ ہندوستان کسی بھی عالمی ادارہ کو مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہ دے کر حقیقی تصویر کو چھپا رہا ہے۔
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین معسود احمد پوری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے میں مسئلہ کشمیر ایک قدیم ترین مسئلہ ہے جو ابھی تک حل طلب ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 اگست کے غیرقانونی اقدام اور یکطرفہ کارروائی کے بعد ، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مقیم ہمارے بھائیوں اور بہنوں نے، بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں ظلم وستم سہتے ہوئے۔۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی بلا روک ٹوک جاری ہے۔
اس تقریب میں سفارت کاروں ، پاکستان اور کشمیر کمیونٹی کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے"کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو " کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے"کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو " کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے"کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو " کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے"کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو " کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے"کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو " کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا
اسلامی تعاون تنظیم ہیڈ کوارٹر جدہ میں پاکستان مشن کی جانب سے”کشمیر میں خون, چیخیں اور آنسو ” کے عنوان سے ایک تصویری نمائش اور یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے تقریب کا اہتمام کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں