سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار،پی این پی نیوز ایچ ڈی)
اوکاڑہ کسی بھی غیر متعلقہ فرد کو مسیحی عبادت گاہوں میں جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،سیکیورٹی کے انتظامات پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی فرد کی چیکینگ کے بعد اس کو مسیحی عبادت گاہوں میں جانے دیا جائے،پولیس اہلکاران و افسران الرٹ ہو کر اپنی ڈیوٹی سر انجام دے ،اوکاڑہ سیکیورٹی میں کسی قسم کی بھی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔