سٹاف رپورٹ(تازہ اخبار پی این پی نیوز ایچ ڈی)
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم پاکستان اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ غیرقانونی ہے
بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے تحت الیکشن کمیشن کو ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کااختیار نہیں،اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیل نمٹانے تک الیکشن کمیشن پارٹی چیئرمین کے خلاف کارروائی نہیں کر سکتا.