سٹاف رپورٹ (تازہ اخبار، پی این پی نیوز ایچ ڈی)
آئی ایم ایف سے معاہدے کے امکانات روشن ہونے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے.
آئی ایم ایف سے معاہدے کی امیدیں بحال ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا بھی اعتماد بحال ہونے لگا ہے،کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 100انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زیادہ کااضافہ ہوا ہے، جس سے 100انڈیکس 41000پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے.
93