121

“”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل “” کا نیا شمارہ اپریل اور مئی 2023 کا شمارہ چیف ایڈیٹر محترمہ راشدہ انجم اور سرپرست اعلی سید مظفر اعجاز کی نگرانی میں تقریبا” 38 صفحات پر مشتمل چھپ کر مارکیٹ اور قارئین کی دسترس تک پہنچ گیا

رپورٹ ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان
“”ماہنامہ بساط انٹرنیشنل “” کا نیا شمارہ اپریل اور مئی 2023 کا شمارہ چیف ایڈیٹر محترمہ راشدہ انجم اور سرپرست اعلی سید مظفر اعجاز کی نگرانی میں تقریبا” 38 صفحات پر مشتمل چھپ کر مارکیٹ اور قارئین کی دسترس تک پہنچ گیا ہے، اور اب مارکیٹ میں تازہ شمارہ دستیاب ہے، شمارے کی منفرد اور سیدہ زیب اشاعت اور ریسرچ اور تحقیقی مضامین کو
“” ماہنامہ بساط انٹرنیشنل “” کے قارئین نے سراہتے ہوئے بے حد پسند بھی کیا ہے، اوورسیز پاکستانیوں نے “”ماہنامہ بساط”” کی کاوشوں اور معلوماتی جریدہ کی اشاعت پر دل کی اتھاء گہرائیوں سے پوری انتظامیہ کو معیاری جریدہ کی کی اشاعت پر پوری صحافتی ٹیم کو دلی مبارکباد بھی دی ہے، اور اس کی کامیابی کے لئے اپنی نیک
خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے، شمارہ کی قیمت پاکستان کے اندر 50 روپے رکھی گئی ہے، شمارہ خوبصورت اور دیدہ زیب ٹائیٹل کو بھی پیش نظر رکھا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں