One hundred and fifty-seven thousand Pakistan 147

ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے: ترجمان مذہبی امور

رپورٹ ریاض/خصوصی رپورٹ اعجاز احمد طاہر اعوان

ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے: ترجمان مذہبی امور
81 ہزار عازمین سرکاری جبکہ 76 ہزار نجی حج اسکیم کے ذریعہ پہنچے
حج سے قبل آخری نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے خانہ کعبہ میں شدید رش کے مناظر
سعودی انتظامیہ نے رش کو کنٹرول کرنے کے لیے ٹرانسپورٹ علی الصبح بند کر دی
سعودی مکاتب نے منیٰ عرفات کے خیموں کی تیاری کو حتمی شکل دے دی
عازمین حج اتوار اور پیر کی درمیانی شب منیٰ کی خیمہ بستی میں بسوں کے ذریعے پہنچائے جائیں گے
63 فیصد سرکاری حجاج کو مشائر ٹرین کی سہولت فراہم کی جائے گی
37 فیصد سرکاری حجاج بسوں کے ذریعے منیٰ سے عرفات اور مزدلفہ پہنچائے جائیں گے
وادی منیٰ اور جمرات میں پاکستانی معاونین کی گائیڈنگ پوسٹیں مقرر کر دی گئیں
منیٰ میں پاکستان حج مشن کے 2 کیمپ آفس قائم کر دیئے گئے
شعبہ گمشدگی و بازیابی، رہنمائی، شکایات، مانیٹرنگ ڈیسک 24 گھنٹے سہولت فراہم کریں گے
وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عام حاجیوں کے ساتھ حج ادا کریں گے
سینیٹر محمد طلحہ محمود کا متعدد پاکستانی بلڈنگز کا دورہ، عازمین حج سے ملاقاتیں
عازمین حج کی بہترین رہنمائی اور شکایات کا ازالہ کیا جائے گا
نجی حج گروپ آپریٹرز اپنے حجاج کو بہترین سہولیات فراہم کریں
پرائیویٹ حج پیکیج کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی کی جائے گی
عازمین حج کا اعلی انتظامات پر وزیر مذہبی امور کو خراج تحسین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں